آبادیاتی تبدیلی پر مرکز کی کمیٹی نے اسکولوں، جائیدادوں اور ووٹروں کا مذہب کے لحاظ سے ڈیٹا مانگا: رپورٹ
مردم شماری 2027 کے پہلے مرحلے کے دوران ایک گھر پر نشان لگاتے ہوئے ملازم۔ (فوٹو: پی ٹی آئی) مرکزی حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی آبادیاتی تبدیلی کمیٹی نے ریاستوں سے گزشتہ 15 برسوں کے دوران کئی موضوعات پر مذہب کی بنیاد پر اعداد و شمار مانگے ہیں۔ جن میں پیدائش اور گاڑیوں کی رجسٹریشن، اسکولوں…

