کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار، ایک پولیس اہلکار بھی زخمی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس کے مبینہ مقابلوں کے دوران 5 زخمیوں سمیت 6 ڈاکو گرفتار کرلیے گئے، ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگیا پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایم فور رائفل، پستول، گولیاں، موبائل فونز، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد کرلی۔ اسٹاف رپورٹر کے مطابق منگھو پیر پولیس نے اجتماع گاہ الجنت…

