سنگاپور: اے آئی سے بنی جعلی مگرمچھ کی تصویر پر میانمار کے شہری پر فردِ جرم، 10 سال تک قید کا خدشہ
سنگاپور میں مصنوعی ذہانت سے بنی مگرمچھ کی جعلی تصویر پھیلانے پر میانمار کے 30 سالہ شہری یے لن (Ye Lin) پر 29 ستمبر کو غلط پیغام کی ترسیل اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات عائد کیے گئے۔ مجموعی طور پر انہیں 10 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔چارج شیٹ کے مطابق لن نے 20…

