حکومت کا سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کے لیے رشتہ ایپ کا آغاز
سنگاپور نے سرکاری ملازمین کی شادیاں کرانے کےلیے رشتہ تلاش کرنےکی باضابطہ سروس کا آغاز کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اس اقدام کی وجہ ملک میں بچوں کی پیدائش کی شرح میں ریکارڈ کمی ہے۔ بچوں کی پیدائش کی شرح میں کمی کے ساتھ سنگاپور کو تیزی سے بڑھتی ہوئی عمر رسیدہ آبادی کا بھی سامنا ہے۔ سرکاری میچ میکنگ…

