سلامتی کونسل میں سوڈان اور امارات کے درمیان شدید لفظی جھڑپ — الفاشر کی صورتحال پر ایک دوسرے پر سنگین الزامات
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سوڈان اور متحدہ عرب امارات کے نمائندوں کے درمیان سخت لفظی تکرار ہوئی۔ اجلاس میں الفاشر میں جاری خانہ جنگی اور انسانی بحران پر گفتگو کے دوران دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر جنگ کو ہوا دینے اور شہریوں کی ہلاکتوں کا ذمہ دار ٹھہرایا۔جمعے کے روز اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل…

