وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑااعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑااعلان ہر رجسٹرڈبائیک والےشہری کو20 لیٹر پر100 روپے سبسڈی ملےگی ویب ڈیسک April 3, 2026 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا بڑااعلان کر دیا۔ مریم نواز نے کہا کہ اورنج لائن ٹرین، میٹروبس سروس میں سفرکےدوران ٹکٹ نہیں خریدنا پڑے گا اسی…

