پیٹرول بم کے خلاف بڑے احتجاج اور مارچ کریں گے، پی ٹی آئی کا اعلان
اسلام آباد (انٹرنیشنل نیوز ڈیسک) — پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ تاریخی اضافے کو "پیٹرول بم” قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مارچ اور مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کا کہنا ہے کہ حکومت نے عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈالا ہے جسے برداشت نہیں…

