امریکی شہریوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی ہدایت کر دی
امریکی سفارتخانے نے سعودی عرب میں موجود امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق سعودی عرب میں موجود امریکی شہری کمرشل پروازوں کے ذریعے جلد از جلد ملک سے روانہ ہو جائیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی فضائی حدود میں میزائل اور ڈرون حملوں کے خطرات میں اضافہ…

