مذہبی جذبات کو تشدد کے لیے استعمال نہ کیا جائے – فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر
راولپنڈی / اسلام آباد — آرمی چیف فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے ہرگز استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام امن، رواداری اور بھائی چارے کا دین ہے اور اس کے نام پر پھیلائی جانے والی انتہاپسندی کسی صورت قابلِ قبول…

