امریکی بی-2 بمبار طیاروں نے ایران کے زیرزمین میزائل اڈوں پر حملے کیے — برطانیہ نے اڈے استعمال کی اجازت دے دی
واشنگٹن / لندن —امریکی فوج کے انتہائی جدید اور سٹیلتھ ٹیکنالوجی سے لیس بی-2 اسپرٹ بمبار طیاروں نے آپریشن "ایپک فیوری” کے تحت ایران کی زیرزمین بیلسٹک میزائل تنصیبات پر کامیاب حملے کیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے تصدیق کی کہ طیاروں نے دو ہزار پاؤنڈ وزنی بموں سے ایران کے مضبوط زیرزمین میزائل اڈوں کو نشانہ بنایا۔چار بی-2…

