حکومت نے اہم قانون سازی پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیے
اسلام آباد: حکومت نے نیب ترمیمی بل پر پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان نیب ترمیمی بل کی بیشتر شقوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات کامیاب رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ترمیمی بل کو کل سینیٹ اور قومی اسمبلی…

