اسرائیل نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
(24نیوز)اسرائیلی وزیراعظم اور وزیر دفاع نے ایران کے نئے سپریم لیڈر پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا۔اسرائیلی وزیر دفاع کاکہناہے کہ جو بھی ایران کا نیا سپریم لیڈر ہوگا وہ ہمارا ہدف ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب کی پاکستان کو تیل فراہمی کیلئے متبادل روٹ دینے کی یقین دہانیاسرائیلی وزیر دفاع کامزیدکہناہے کہ ایرانی قیادت کا خاتمہ ہمارے آپریشن…

