جرمنی: مصنفہ ارون دھتی رائے نے غزہ تنازع پر برلنالے فلم فیسٹیول چھوڑ دیا
برلن: معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول (برلنالے) سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔رائے نے یہ فیصلہ جیوری کے صدر ونم وینڈرز کی جانب سے غزہ کے حوالے سے کیے گئے تبصروں کے خلاف احتجاج کے طور پر کیا۔ انہوں نے ان تبصروں کو "حیران کن” قرار دیا۔بُکر پرائز یافتہ مصنفہ نے اپنے بیان…

