جان مارک پومر شائم کا پانچ روزہ دورۂ پاکستان اختتام پذیر
اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے نائب معاون وزیر، جان مارک پومر شائم کا پانچ روزہ دورۂ پاکستان اختتام پذیر ہو گیا۔ یہ دورہ امریکہ اور پاکستان کے درمیان جاری قریبی تعاون کا مظہر ہے۔ یہ پیش رفت ایسے اہم موقع پر سامنے آئی ہے جب دونوں ممالک مشترکہ معاشی ترقی اور قومی سلامتی…

