وزیراعظم کی چوہدری ارمغان سبحانی سے والدہ کے انتقال پر تعزیت
اسلام آباد (نمائندہ خاص) – وزیراعظم پاکستان نے وزیر مملکت چوہدری ارمغان سبحانی سے ان کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔وزیراعظم نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔وزیراعظم نے کہا کہ اللہ…

