تھائیرائیڈ سے کیا صرف حلق میں پایا جاتا ہے؟
عام طور پر تھائیرائیڈ کو وزن بڑھنے یا گھٹنے تک محدود سمجھا جاتا ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں زیادہ سنجیدہ ہے۔ ماہرین امراض کا کہنا ہے کہ تھائیرائیڈ گلینڈ اکثر بغیر واضح علامات کے جسم کے کئی اہم نظاموں خاص طور پر مدافعتی نظام، گردے اور نظامِ ہاضمہ کو بیک وقت متاثر کرتا ہے۔ مدافعتی نظام پر اثر ڈاکٹرز…

