صدر ٹرمپ کا غزہ بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان، وزیراعظم پاکستان سمیت متعدد ممالک کے دستخط
ڈیووس:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں امن کے قیام کے لیے غزہ بورڈ آف پیس کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں اس معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سمیت مختلف ممالک کے رہنماؤں اور نمائندوں نے شرکت کی اور معاہدے پر دستخط کیے۔تقریب سے خطاب…

