مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کب؟ کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب کا کارڈ اور دیگر تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی شانزہ علی روحیل کے ساتھ طے پائی ہے۔ انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والے کارڈ کے مطابق جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب 18 جنوری 2026 بروز اتوار جاتی امرا میں منعقد…

