ججز کے خلاف سوشل میڈیا مہم: لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اے کو فہرست مرتب کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے ججز کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی غیر مناسب اور منظم مہم کا سخت نوٹس لیتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ہدایت کی ہے کہ اس مہم میں ملوث افراد کی فہرست مرتب کی جائے، جبکہ وفاقی حکومت کو فوری طور پر ججز کے خلاف قابلِ اعتراض مواد…

