امریکا ایران میں سائبر حملوں کی تیاری رہا ہے: برطانوی اخبار
(24 نیوز)برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران میں سائبر حملوں کی تیاری رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایران میں سیکڑوں مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے ردِعمل میں ممکنہ سائبر حملوں کی تیاری کر رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کی قیادت کو مظاہرین کے…

