صومالیہ نے متحدہ عرب امارات سے تمام معاہدے منسوخ کر دیے
اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے اور امارات کی جانب سے صومالی علاقے کو استعمال کر کے ایک یمنی علیحدگی پسند کو مبینہ طور پر فرار ہونے میں مدد دینے کی وجہ سے پیدا کشیگی کے تناظر میں صومالیہ نے پیر کو متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے ہیں۔ ایک بیان کے مطابق…

