پاکستان کے 15 سے زائد سرکاری اداروں کے نقصانات 59 کھرب سے تجاوز کرگئے، پنشن واجبات 17 کھرب روپے تک پہنچ گئے ۔ ششماہی رپورٹ جاری
اسلام آباد: پاکستان کے پبلک سیکٹر میں شدید مالی بحران کی صورتحال سامنے آگئی ہے۔ تازہ ششماہی رپورٹ کے مطابق ملک کے 15 سے زائد سرکاری اداروں (SOEs) کا مجموعی مالی خسارہ 59 کھرب روپے سے تجاوز کرگیا ہے جبکہ پنشن کے واجبات بھی بڑھ کر 17 کھرب روپے تک پہنچ چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق:نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA)…