مدھیہ پردیش میں مسلمان مسجد کو بچانے کے لئے گھروں سے نکل آئے، ہر وقت مسجد میں سرفروشوں کا ہجوم
(ویب ڈیسک) مدھیہ پردیش کے شہر اجین سے یہ اذیت ناک خبریں آ رہی ہیں کہ وہاں ہندوتوا کے پجاری مسلمانوں کی قدیم مسجد کو شہید کرنے کے درپے ہیں اور سینکڑوں مسلمان اپنی قدیم عبادت گاہ کو بے حرمتی سے بچانے کے لئے مسجد کے اندر بیٹھ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ اجین شہر…

