لاہور ایل ڈی اے کا غیر قانونی کمرشل املاک کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 67 عمارتیں سیل
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب ڈاکٹر انسب علی سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریاز میں جاری اس مہم کے دوران مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 67 املاک کو سربمہر کر دیا گیا۔ ایل ڈی اے کی ٹیموں نے شادمان، وحدت روڈ اور…