ناظم آباد میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص زخمی
کراچی کے علاقے ناظم آباد نمبر دو میں اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق رضویہ کے علاقے ناظم آباد 2 اٹک پیٹرول پمپ کے قریب گن صاف کرتے ہوئے سیکیورٹی گارڈ سے اتفاقیہ گولی چلنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا. زخمی ہونے والے شخص کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا….

