مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہ
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ پٹی میں فائرنگ اور فضائی حملوں میں دوبارہ شدت آنے کی اطلاعات ملی ہیں، جس سے شہری آبادی شدید متاثر ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ انسانی زخم مزید سنگین ہو چکے ہیں۔
Breaking News
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ پٹی میں فائرنگ اور فضائی حملوں میں دوبارہ شدت آنے کی اطلاعات ملی ہیں، جس سے شہری آبادی شدید متاثر ہوئی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ انسانی زخم مزید سنگین ہو چکے ہیں۔
لاہور (رپورٹ: فرزانہ چوہدری – انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب)اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے نااہلی کے ریفرنسز سے متعلق حالیہ تاثر کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کردار آئینی دائرے میں واضح اور محدود ہے، اور وہ کسی قسم کی سیاسی مداخلت یا جانبداری کے قائل نہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر نے…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ فرزانہ چوہدری) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں گورننس اور قانون نافذ کرنے کے نئے دور کا آغاز کرتے ہوئے پاکستان کی پہلی پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) کا افتتاح کر دیا۔ ایکسپو سینٹر لاہور میں منعقدہ پروقار تقریب میں وزیراعلیٰ مہمان خصوصی تھیں۔ابتدائی طور پر پیرا لاہور ڈویژن میں اگلے ہفتے سے مکمل…
لاہور (انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب محمد شہزاد سے)پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالباسط نے مرغی کے گوشت پر لگائے گئے ٹیکس اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت پر شدید تنقید کی ہے۔عبدالباسط نے کہا کہ "جس ملک میں 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہوں، وہاں مرغی کے گوشت پر ٹیکس لگانا ظلم کے…
(انٹرنیشنل کارسپونڈنٹ پنجاب، فرزانہ چوہدری سے)ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نے وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر کیے گئے 10 ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں ایک اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے ان کی جانب سے دیے گئے لیگل نوٹس کو ریکارڈ کا حصہ بنانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو 18…
لندن: برطانیہ کی لیبر پارٹی کے لگ بھگ 60 ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو ایک اہم خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو فوری طور پر تسلیم کرے، بصورت دیگر دو ریاستی حل کی حمایت محض ایک "کھوکھلا دعویٰ” بن کر رہ جائے گی۔ خط میں…
بلوچستان میں دہشت گردی کی نئی لہر شدت اختیار کر گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جاری کردہ ششماہی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 501 واقعات پیش آئے، جن میں 133 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 257 افراد جاں بحق اور 238 اہلکاروں سمیت 492 افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری…
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب رضوان سعید شیخ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کسی قسم کا بین الاقوامی دباؤ نہیں ڈالا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی پالیسی بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے اصولوں کے عین مطابق ہے، اور فلسطینی عوام کے حقِ خودارادیت کی…
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی کے 5 اراکین کو پارٹی سے نکال دیا۔ اس فیصلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی سے نکالے جانے والوں میں اورنگزیب خان کھچی، ظہور قریشی، عثمان علی، مبارک زیب اور الیاس چوہدری…
شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کا اہم اجلاس آج سے چین کے شہر تیانجن میں شروع ہو رہا ہے، جس میں پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق، اس اجلاس کے دوران اسحاق ڈار کی تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے سائیڈ لائن ملاقاتیں بھی…