اسلام آباد ایس سی او اجلاس: تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد میں پاکستان کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 2026-27 کی صدارت کے تحت قومی رابطہ کاروں کی کونسل کا پہلا اجلاس پیر کو منعقد ہوا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق اجلاس میں ایس سی او کی سرگرمیوں اور تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں پاکستان کی صدارت…

