ملائیشیا: سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ سیتی حسما 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں
کوالالمپور،): ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد کی اہلیہ اور ملک کی ابتدائی خاتون ڈاکٹروں میں شامل سیتی حسما محمد علی پیر کو 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ سابق وزیر اعظم کے دفتر نے ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی برناما نے ان کے بیٹے مخزانی مہاتیر کے حوالے سے بتایا کہ…

