راولپنڈی میں غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 61 افراد گرفتار: این سی سی آئی اے
پاکستان کے قومی سائبر کرائم تحقیقاتی ادارے (این سی سی آئی اے) نے راولپنڈی میں ایک مبینہ غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 61 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ادارے کے مطابق ملزمان غیر ملکی شہریوں کو دھمکیاں دے کر غیر قانونی قرض وصولی کے نام پر رقم وصول کرتے تھے۔ ادارے نے پیر کو جاری بیان میں…

