جنگی مجرم کی جگہ عدالت کے کٹہرے میں ہے، نہ کہ اقوام متحدہ کے منبر پر: صدر اردگان
انقرہ — ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی جگہ عدالتوں کے کٹہرے میں ہے، نہ کہ اقوام متحدہ کے منبر پر، اور زور دیا کہ نسل کشی کرنے والوں کو انصاف اور تاریخ کے سامنے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے۔استنبول میں ۲۱ ویں موسیاد ایکسپو انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر کے اختتامی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے…

