ایشز: سٹوکس کے لیے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی فلاح اولین ترجیح ہے
کپتان بین سٹوکس نے بدھ کو ایشز بریک پر زیادہ شراب پینے کے الزامات کا براہ راست جواب دیے بغیر کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود ان کی سب سے بڑی تشویش ہے۔ میلبورن میں چوتھے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل سٹوکس کو نووسا میں دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے درمیان ٹیم کے رویے کے بارے میں…

