ایتیوپیا کے نامزد سفیر کی راولپنڈی چیمبر آف کامرس سے ملاقات، سرمایہ کاری کے مواقع پر زور
راولپنڈی:ایتیوپیا کے وفاقی جمہوریہ کے نامزد سفیر، ڈاکٹر عمر حسین اوبا، نے بدھ کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (RCCI) کا اپنا پہلا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دوطرفہ تعاون اور ایتھوپیا کی ترقی پذیر اقتصادی شعبوں میں سرمایہ کاری کے غیر معمولی مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، ادارہ جاتی روابط اور مستقبل کے تعاون…

