بدلتا عالمی نظام؛ فیلڈ مارشل مؤثر ترین اسٹریٹجک رہنما قرار
عالمی طاقت کے توازن میں تیز رفتار تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان کی کثیر الجہتی خارجہ پالیسی اور سفارتی حکمتِ عملی کو نمایاں کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ برطانوی جریدے کے مطابق اس حکمتِ عملی کی تشکیل اور مؤثر نفاذ میں فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کا کردار کلیدی رہا ہے، جنہیں موجودہ عالمی منظرنامے میں ایک مؤثر…

