اسرائیلی فورسز کا غزہ میں سکول پر حملہ 6 افراد شہید
(24 نیوز) غزہ پر قابض اسرائیلی فورسز کے غزہ پر حملے جاری ہیں، فلسطینی سول ڈیفنس کے مطابق ایک سکول پر حملے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں ایک فضائی حملے میں دو افراد کو شہید کیا۔ غزہ کی سول ڈیفنس نے ملبے سے 94 فلسطینیوں کی لاشیں برآمد ہونے کی تصدیق کی ہے…

