15 جنوری کو پورے ملک میں عوامی ریفرنڈم ہوگا: امیر جماعتِ اسلامی
لاہور — امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ 15 جنوری کو ملک بھر میں عوامی ریفرنڈم منعقد کیا جائے گا، جس کا مقصد موجودہ حالات پر عوام کی رائے معلوم کرنا ہے۔خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ عدالتی نظام عوام کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا…

