سپریم کورٹ کے فیصلے کے 11 سال بعد قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 منظور
منگل کی دوپہر ، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پیش ہونے والے قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق بل 2025 اپوزیشن جماعتوں کی شدید نعرے بازی کے دوران حکومت نے 160 اراکین کے ووٹوں سے منظور کر لیا جبکہ 79 اراکین نے بل کی مخالفت کی۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس تصدق…

