پرتگال نے فلسطین کو ریاست تسلیم کر لیا، فرانسیسی صدر کی اسرائیل پر کڑی تنقید
لزبن/پیرس – پرتگال کی حکومت نے فلسطین کو باضابطہ طور پر ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم نے پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’’اب وقت آ گیا ہے کہ دنیا فلسطینی عوام کے حقِ خود ارادیت کو تسلیم کرے‘‘۔ اس اعلان کے بعد یورپ میں فلسطین کو تسلیم کرنے والے…

