اقوام متحدہ اجلاس میں اسکیلیٹر اور ٹیلِ پرامپٹر کا واقعہ: ذمہ دار کون؟
نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس وقت غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ان کے داخلے کے دوران اسکیلیٹر اچانک بند ہوگیا اور بعد ازاں تقریر کے آغاز میں ٹیلِ پرامپٹر بھی کام کرنا چھوڑ گیا۔ اس واقعے پر وائٹ ہاؤس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا…

