ایشیا کپ 2025: آئی سی سی امپائرز پر جانبداری کے الزامات، سوشل میڈیا پر تنقید کی لہر
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے حالیہ میچز کے بعد آئی سی سی امپائرز کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ کرکٹ شائقین نے الزام عائد کیا ہے کہ امپائرنگ کے فیصلے بھارت کے حق میں جھکاؤ رکھتے ہیں، جس سے کھیل کی شفافیت پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔سوشل میڈیا پر مداحوں نے امپائرز کو ’’بھارت کے 12ویں، 13ویں اور 14ویں کھلاڑی‘‘…

