وزارتِ خارجہ کی جانب سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ کا تھائی لینڈ کی ملکہ والدہ کے انتقال پر تعزیتی کتاب پر دستخط
وزارتِ خارجہ کی جانب سے سیکرٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے تھائی لینڈ کی مملکت کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور ملکہ والدہ، ہز میجسٹی کوئین سریکٹ کے انتقال پر تعزیتی کتاب پر دستخط کیے۔سیکرٹری خارجہ نے ملکہ والدہ کی انسانیت کی خدمت، فلاحی کاموں اور خواتین کے بااختیار بنانے کے لیے ان کی طویل جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا۔انہوں…

