برلن میں بازار برلن کی رنگا رنگ نمائش میں پاکستانی نژاد ننھے آرٹسٹوں کے فن پاروں کی دھوم
نمائش کے انعقاد میں سفارتخانہ پاکستان برلن کی راشدہ باجوہ اور حناء ملک کا بھرپور کردار
برلن (نمائندہ خصوصی وائس آف جرمنی)جرمنی کے شہر برلن میں جاری سالانہ بازار برلن کی رنگا رنگ نمائش میں پاکستانی نژاد جرمن بچوں اور نوجوان فن کاروں کے فن پارے سب کی توجہ کا مرکز بن گئے۔پانچ روزہ بازار برلن کا آغاز رواں ہفتے برلن میں ہوا، جس میں دنیا بھر سے دستکار، فن کار اور کاروباری شخصیات اپنی ثقافتی…

