سعودی حکومت نے اگلے سال کے حج کے لیے کچھ مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد پر پابندی عائد کردی ہے۔
سعودی حکومت نے اگلے سال کے حج کے لیے صحت سے متعلق سخت شرائط نافذ کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ مخصوص سنگین یا متعدی بیماریوں میں مبتلا افراد حج کی ادائیگی کے لیے سفر کی اجازت حاصل نہیں کرسکیں گے۔ اس اعلان نے دنیا بھر کے ان لاکھوں مسلمانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے جو ہر سال…

