صوبہ ہیسن میں خدمات کا اعتراف: چار پاکستانیوں کو جرمن حکومت کی جانب سے تعریفی اسناد
فرینکفرٹ (نیوز ڈیسک) — جرمنی کے صوبہ ہیسن میں غیر ملکیوں کے منتخب مشاورتی بورڈز کی طویل خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے صوبائی حکومت نے ایک پروقار تقریب میں مختلف شہروں کے نمائندہ ارکان کو خصوصی سرٹیفکیٹس اور اعزازات سے نوازا۔ اس موقع پر چار پاکستانی شہریوں کو بھی ان کی کمیونٹی کے لیے نمایاں اور مسلسل خدمات کے اعتراف…

