بھارتی میڈیا کا دعویٰ: ایک اور "پاکستانی کبوتر جاسوس” گرفتار
نئی دہلی: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک اور مبینہ "پاکستانی جاسوس کبوتر” کو حراست میں لے لیا ہے، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ خفیہ کوڈ شدہ پیغامات لے کر آیا تھا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس کبوتر کو سرحدی علاقے سے پکڑا گیا اور اسے پاکستان کے…