سڈنی فائرنگ واقعہ: زخمی حملہ آور پر دہشت گردی سمیت 50 الزامات عائد
سڈنی: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے حملہ آور پر دہشت گردی سمیت مجموعی طور پر 50 الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔ آسٹریلین پولیس کے مطابق الزامات میں دہشت گردانہ کارروائی، اسلحہ کے غیرقانونی استعمال اور عوام کی جان کو خطرے میں ڈالنے جیسے سنگین جرائم شامل ہیں۔ پولیس…

