بنگلادیش میں سیاسی بحران: مودی سرکار کی مداخلت جاری
شیخ حسینہ واجد کی بھارتی نواز حکومت کے خاتمے کے باوجود نئی دہلی کی مداخلت ختم نہ ہو سکی۔ بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد بھی مودی سرکار سیاسی عدم استحکام کو ہوا دینے میں سرگرم ہے۔ بھارتی جریدے ’دی پرنٹ‘ کی تازہ رپورٹ کے مطابق عوامی لیگ کے تقریباً 1300 سے زائد رہنما بھارت منتقل ہو چکے…