بھارت–بنگلہ دیش تعلقات میں نیا سفارتی تناؤ
بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو مقامی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزائے موت کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک نیا سفارتی مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔ ڈھاکہ حکومت نے شیخ حسینہ کی بھارت سے حوالگی کا باضابطہ مطالبہ کیا ہے، تاہم نئی دہلی کی جانب سے اس مطالبے پر کوئی مثبت جواب نہیں دیا…

