امریکی وزیرِ خارجہ کا جنوبی افریقہ کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا اعلان
جنوبی افریقہ کے سفیر کا اب ہمارے ملک میں خیر مقدم نہیں کیا جائے گا: امریکی وزیرِ خارجہ ہمیں جنوبی افریقہ کے سفیر سے کوئی بات نہیں کرنی، لہٰذا انہیں ‘ناپسندیدہ شخصیت’ قرار دیا جا رہا ہے: مارکو روبیو واشنگٹن میں جنوبی افریقہ کے سفارت خانےکی جانب سے امریکی وزیرِ خارجہ کے اس بیان پر تاحال کوئی ردِعمل نہیں آیا…

