:
ٹرمپ کا اعلان — غزہ جنگ بندی معاہدے کا دوسرا مرحلہ شروع
واشنگٹن — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔پہلے مرحلے میں یرغمالوں کی واپسی، فلسطینی قیدیوں کی رہائی، اسرائیلی فوج کے حملے روکنا، امدادی سامان کی فراہمی اور اسرائیلی فوج کا ایک مخصوص لائن تک پیچھے ہٹنا شامل تھا۔ ان میں سے تقریباً تمام شرائط پر عمل…

