جماعت اسلامی کے زیر اہتمام بچوں کا غزہ مارچ، فلسطینی عوام سے بھرپور اظہارِ یک جہتی
جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام بچوں کا "غزہ مارچ” منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے شرکت کی۔ مارچ کا مقصد فلسطینی بچوں اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔مارچ میں شریک بچوں نے ہاتھوں میں فلسطینی پرچم، بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے…

